Source Code added
Some checks are pending
Repo / Label merge conflict / Triage (push) Waiting to run

This commit is contained in:
Fr4nz D13trich 2026-02-02 14:56:38 +01:00
parent ac679f452a
commit 3f20680501
477 changed files with 25051 additions and 2 deletions

View file

@ -0,0 +1,3 @@
Android کے لیے Jellyfin استعمال کرنے کا شکریہ! تازہ ترین جاری کردہ جیلیفن سرور استعمال کرنے کی ہمیشہ سفارش کی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے، براہ کرم jellyfin.org پر ہمارا بلاگ دیکھیں، یا GitHub پر مکمل چینج لاگ پڑھیں۔

View file

@ -0,0 +1,14 @@
آپ کا میڈیا ، آپ کی شرائط پر۔
جیلی فن پروجیکٹ ایک اوپن سورس ، مفت سافٹ وئیر میڈیا سرور ہے۔ کوئی فیس ، کوئی ٹریکنگ ، کوئی پوشیدہ ایجنڈا نہیں۔ اپنے تمام آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر اور بہت کچھ ایک جگہ جمع کرنے کے لیے ہمارا مفت سرور حاصل کریں۔
ایپ کو استعمال کرنے کے لیے ، آپ کے پاس جیلی فن سرور کا سیٹ اپ اور اس کا چلنا ضروری ہے۔ <a href="https://jellyfin.org/" target="_blank"> jellyfin.org </a> پر مزید معلومات حاصل کریں۔
جیلی فن سرور کے ساتھ ، آپ یہ کر سکتے ہیں:
* اپنے جیلی فین سرور سے براہ راست ٹی وی اور ریکارڈ شدہ شو دیکھیں (اضافی ہارڈ ویئر/خدمات درکار ہیں)
* اپنے نیٹ ورک پر کروم کاسٹ ڈیوائس پر اسٹریم کریں۔
* اپنے میڈیا کو اپنے اینڈرائڈ ڈیوائس پر اسٹریم کریں۔
* استعمال میں آسان انٹرفیس میں اپنا کلیکشن دیکھیں۔
یہ اینڈرائیڈ کے لیے آفیشل جیلی فین ساتھی ایپ ہے۔ جیلی فین استعمال کرنے کے لیے آپ کا شکریہ!

View file

@ -0,0 +1 @@
جیلی فن کے لئے موبائل کلائنٹ، مفت سافٹ وئیر میڈیا سسٹم

View file

@ -0,0 +1 @@
- آپ کا میڈیا آپ کے ہاتھ میں!