jellyfin/fastlane/metadata/android/ur/full_description.txt

15 lines
1.3 KiB
Text
Raw Permalink Normal View History

2026-02-02 14:56:38 +01:00
آپ کا میڈیا ، آپ کی شرائط پر۔
جیلی فن پروجیکٹ ایک اوپن سورس ، مفت سافٹ وئیر میڈیا سرور ہے۔ کوئی فیس ، کوئی ٹریکنگ ، کوئی پوشیدہ ایجنڈا نہیں۔ اپنے تمام آڈیو ، ویڈیو ، تصاویر اور بہت کچھ ایک جگہ جمع کرنے کے لیے ہمارا مفت سرور حاصل کریں۔
ایپ کو استعمال کرنے کے لیے ، آپ کے پاس جیلی فن سرور کا سیٹ اپ اور اس کا چلنا ضروری ہے۔ <a href="https://jellyfin.org/" target="_blank"> jellyfin.org </a> پر مزید معلومات حاصل کریں۔
جیلی فن سرور کے ساتھ ، آپ یہ کر سکتے ہیں:
* اپنے جیلی فین سرور سے براہ راست ٹی وی اور ریکارڈ شدہ شو دیکھیں (اضافی ہارڈ ویئر/خدمات درکار ہیں)
* اپنے نیٹ ورک پر کروم کاسٹ ڈیوائس پر اسٹریم کریں۔
* اپنے میڈیا کو اپنے اینڈرائڈ ڈیوائس پر اسٹریم کریں۔
* استعمال میں آسان انٹرفیس میں اپنا کلیکشن دیکھیں۔
یہ اینڈرائیڈ کے لیے آفیشل جیلی فین ساتھی ایپ ہے۔ جیلی فین استعمال کرنے کے لیے آپ کا شکریہ!